کراچی: شہید ملت روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار، ویڈیو
کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ ملزم ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ واقعہ پیر کے روز بلوچ کالونی پل کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے معمول کے گشت کے دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مشتبہ … Continue reading کراچی: شہید ملت روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار، ویڈیو
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed