پرنس رحیم آغاخان اور شیخ الازہر عالم اسلام میں اعتدال اور مکالمے کو فروغ دینے کیلئے ایک ہوگئے

اسماعیلیہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم نے مصر کے شہر قاہرہ میں اسلامی دنیا کی تاریخی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب سے ملاقات کی اور جامعہ ازہر کے ساتھ علمی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے الازہر الشریف اور اسماعیلی امامت کے … Continue reading پرنس رحیم آغاخان اور شیخ الازہر عالم اسلام میں اعتدال اور مکالمے کو فروغ دینے کیلئے ایک ہوگئے