پنجاب میں پرائیویٹ اکیڈمی کا مالک نوکری کی متلاشی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ٹیچنگ کی نوکری کی متلاشی لڑکی کو نجی اکیڈمی کے مالک نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام علی بھٹی کے نام سے ملزم نے لڑکی کو نوکری، رہائش اور شادی کا جھانسہ دے کر تین دن تک کمرے … Continue reading پنجاب میں پرائیویٹ اکیڈمی کا مالک نوکری کی متلاشی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار