پریانکا کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اپنی بیٹی ”مالتی میری“ کے ہمراہ لاس اینجلس میں سڑک پر واک کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا اپنی بیٹی ”مالتی … Continue reading پریانکا کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں