کرایہ چنگ چی سے بھی کم! پنجاب کے ایک اور مشہور شہر میں الیکٹرک بس سروس شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیر کے روز ساہیوال میں پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کیاجس کے ساتھ ہی شہریوں کے لیے جدید اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ بس میں سفر بھی … Continue reading کرایہ چنگ چی سے بھی کم! پنجاب کے ایک اور مشہور شہر میں الیکٹرک بس سروس شروع