معروف اداکارہ جنات سے باتیں کرنے لگیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہیں جنات سے ڈر نہیں لگتا بلکہ وہ جنات سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ اداکارہ سعدیہ امام نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جنات حقیقت ہیں، ان سے انکار نہیں کیا جا سکتا … Continue reading معروف اداکارہ جنات سے باتیں کرنے لگیں؟