صحیفہ جبار کا اپنی نجی زندگی کے متعلق بڑا انکشاف

معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا ذہنی مسائل کا شکار ہوکر خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ویڈیو شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا، اپنی ذہنی حالت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ … Continue reading صحیفہ جبار کا اپنی نجی زندگی کے متعلق بڑا انکشاف