ثنا یوسف کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا، قتل کی اصل وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات نے مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے 164 کا بیان رکارڈ کرا دیا۔ ملزم نے بیان دیا کہ ثناء یوسف کے ملاقات سے انکار پر … Continue reading ثنا یوسف کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا، قتل کی اصل وجوہات سامنے آگئیں