سعودی گروپ نے شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز اور کنٹرول حاصل کر لیا

اسیاد ہولڈنگ سعودی گروپ نے متحدہ عرب امارات میں قائم اپنی ذیلی کمپنی وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈکے ذریعے شیل پاکستان لمیٹڈ کے 77.42 فیصد شیئرز اور انتظامی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس معاہدے کو کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وافی انرجی … Continue reading سعودی گروپ نے شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز اور کنٹرول حاصل کر لیا