بلوچستان :سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں چار بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہنم رسید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کی میڈیا ونگ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی بدھ کی شام انجام دی گئی۔ آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا کہ معلومات کے … Continue reading بلوچستان :سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں چار بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہنم رسید