مدد مانگنے آئی تھی مگر عزت لوٹ لی؛ پولیس اسٹیشن میں خاتون سے زیادتی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور کے پالمنیرو گنٹاورو سے ایک ایسی خبر آئی ہے جس نے ہر سننے والے کے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ایک خاتون جو اپنے حق کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچی تو وہاں اس کی اپنی عزت داؤ پر لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون نے … Continue reading مدد مانگنے آئی تھی مگر عزت لوٹ لی؛ پولیس اسٹیشن میں خاتون سے زیادتی