شہناز گل کا توبہ توبہ پر خوبصورت ڈانس، دیکھنے والے بھی توبہ توبہ کرنے لگے، ویڈیو

بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے اداکار وکی کوشل کے فلمی گانے توبہ توبہ پر ڈانس کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ ایونٹ کی خوشگوار ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہے جس میں شہناز گل خوشی سے بھرے ہجوم کے درمیان رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے سنہری ڈیزائن اور سادہ میک اپ کے ساتھ … Continue reading شہناز گل کا توبہ توبہ پر خوبصورت ڈانس، دیکھنے والے بھی توبہ توبہ کرنے لگے، ویڈیو