شہناز گل کا توبہ توبہ پر خوبصورت ڈانس، دیکھنے والے بھی توبہ توبہ کرنے لگے، ویڈیو

تازہ ترین

تازہ ترین

Shehnaz Gill's EXHILARATING dance moves to Tauba Tauba song

بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے اداکار وکی کوشل کے فلمی گانے توبہ توبہ پر ڈانس کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

ایونٹ کی خوشگوار ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہے جس میں شہناز گل خوشی سے بھرے ہجوم کے درمیان رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے سنہری ڈیزائن اور سادہ میک اپ کے ساتھ سرخ سوٹ پہنا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

اس سے قبل شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر وکی کوشل کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور ایک کیپشن لکھا کہ کیسے وکی کوشل کو خاندان کی طرح محسوس کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ شخص جیسا کہ فیملی جیسا ہے، مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک حقیقی ستارہ ہے، مجھے آپ سے ایک بار پھر مل کر خوشی ہوئی اور آج کی بات چیت صرف گفتگو سے زیادہ تھی، میں آپ کی کامیابی، اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔

Related Posts