میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت، مریض شدید مشکل کا شکار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تاہم میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی … Continue reading میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت، مریض شدید مشکل کا شکار