شہر ہم خود ٹھیک کریں گے، وفاق 200 ارب روپے دے، میئر کراچی کا انوکھا مطالبہ!

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کو اسلام آباد میں بیٹھ کر درست نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا وفاق 20 ارب نہیں بلکہ 200 ارب روپے دے، ہم خود شہر کو ٹھیک کر لیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کسی … Continue reading شہر ہم خود ٹھیک کریں گے، وفاق 200 ارب روپے دے، میئر کراچی کا انوکھا مطالبہ!