وزیراعلیٰ کا سندھ میں گندم کی قیمت اور اجراء کیلئے پالیسی بنانے کا حکم

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم ریلیز پالیسی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارکیٹ میں گندم کی مناسب فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھا جا سکے۔ اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت … Continue reading وزیراعلیٰ کا سندھ میں گندم کی قیمت اور اجراء کیلئے پالیسی بنانے کا حکم