مہلت ختم ہونے کے قریب! حکومت کا نمبر پلیٹ تبدیل نہ کروانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

کراچی: سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے شہریوں کو ایک بار پھر ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے پرانے نمبر پلیٹس مقررہ مدت میں لازمی طور پر نئی فیچرڈ پلیٹس سے تبدیل کریں۔ محکمے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل، کار اور دیگر نجی یا کمرشل … Continue reading مہلت ختم ہونے کے قریب! حکومت کا نمبر پلیٹ تبدیل نہ کروانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان