سمندر میں طغیانی کا خطرہ، ماہی گیروں کو پانی میں جانے سے روک دیا گیا

کراچی میں محکمہ موسمیات نے سندھ کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تین اکتوبر تک کھلے سمندر کا رخ نہ کریں کیونکہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ کے باعث موسم کی صورتحال خراب ہے اور سمندر میں شدید طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ کم دباؤ … Continue reading سمندر میں طغیانی کا خطرہ، ماہی گیروں کو پانی میں جانے سے روک دیا گیا