نسوار کے شوقین خوش ہو جائیں! ہائی کورٹ نے پابندی کو غیر موثر قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بنچ نے جمعرات کو نسوار کی تیاری، خرید و فروخت پر عائد پابندی کو ختم کردی، جسٹس سید احسن رضا کاظمی نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کیس میں یہ حکم جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق نسوار پر پابندی کے خلاف رٹ پٹیشن نمبر 4177/18 سات سال سے زیر التوا تھی۔ … Continue reading نسوار کے شوقین خوش ہو جائیں! ہائی کورٹ نے پابندی کو غیر موثر قرار دے دیا