پنجاب میں سگ گزیدگی کے واقعات کے بعد آوارہ کتوں کیخلاف مہم شروع، پالتو کتوں کے مالکان کیلئے سخت ہدایات جاری

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی انتظامیہ نے ضلع میں پالتو کتوں کے بڑھتے ہوئے کاٹنے کے واقعات کے پیش نظر تمام پالتو کتوں کی رجسٹریشن کا حکم دے دیا ہے تاکہ مالکان کو اپنے جانوروں کی جانب سے ہونے والے نقصان کے ذمہ دار ٹھہرایا جا سکے۔ یہ ہدایت ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورایا نے … Continue reading پنجاب میں سگ گزیدگی کے واقعات کے بعد آوارہ کتوں کیخلاف مہم شروع، پالتو کتوں کے مالکان کیلئے سخت ہدایات جاری