کور ورسز کور! بھارت کی پہلی اے آئی فیچر فلم میں سنی لیون دو مختلف کرداروں میں نظر آئیں گی

بھارتی سینما میں ایک نئی انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاپرازی انٹرٹینمنٹ کمپنی نے ملک کی پہلی اے آئی فیچر فلم کور بمقابلہ کور کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منفرد پراجیکٹ میں معروف اداکارہ سنی لیون ایک دوہرا کردار نبھائیں گی جن میں ایک انسانی سپر ہیرو اور دوسرا اے آئی سے … Continue reading کور ورسز کور! بھارت کی پہلی اے آئی فیچر فلم میں سنی لیون دو مختلف کرداروں میں نظر آئیں گی