سڈنی سوینی اور اسکوٹر براؤن کی دوستی رومانوی تعلق میں تبدیل

ہالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سڈنی سوینی کی دوستی مشہور میوزک پروڈیوسر اور ریکارڈ ایگزیکٹو اسکوٹر براؤن کے ساتھ ایک رومانوی تعلق میں بدل گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کو پہلی بار جون میں جیف بیزوس اور لارین سانچیز کی شادی کے موقع پر وینس کی گلیوں میں ایک ساتھ دیکھا … Continue reading سڈنی سوینی اور اسکوٹر براؤن کی دوستی رومانوی تعلق میں تبدیل