ٹیلر سوئفٹ کا دی آفیشل ریلیز پارٹی آف اے شوگرل کے تھیٹر ایونٹ کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مداحوں کے لیے ایک منفرد سرپرائز دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے بارہویں اسٹوڈیو البم دی لائف آف اے شوگرل کی ریلیز کے موقع پر ایک خصوصی تین روزہ تھیٹر ایونٹ منعقد کریں گی، یہ ایونٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا جو ان کے نئے … Continue reading ٹیلر سوئفٹ کا دی آفیشل ریلیز پارٹی آف اے شوگرل کے تھیٹر ایونٹ کا اعلان