ٹیلر سوئفٹ کی جذباتی تقریر پر سیلینا گومز آبدیدہ، شادی کی تقریب میں دوستی کا منفرد اظہار

ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور گلوکارہ سیلینا گومز اپنی شادی کے موقع پر اس وقت آبدیدہ ہو گئیں جب ان کی قریبی دوست اور معروف پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے تقریب میں جذباتی انداز میں ان کی دوستی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ سیلینا گومز نے حال ہی میں ریکارڈ پروڈیوسر بینی بلانکو سے … Continue reading ٹیلر سوئفٹ کی جذباتی تقریر پر سیلینا گومز آبدیدہ، شادی کی تقریب میں دوستی کا منفرد اظہار