افغانستان سے فرار کا خوفناک طریقہ؛ 13 سالہ لڑکے کا بھارتی ایئرپورٹ پر حیران کن انکشاف

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ اُس وقت پیش آیا جب حکام کو ایک 13 سالہ افغان بچہ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے زندہ حالت میں ملا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افغان لڑکا انتہائی خطرناک اور ناقابلِ یقین طریقے سے افغانستان سے فرار ہو کر بھارت پہنچا۔ اس نے طیارے … Continue reading افغانستان سے فرار کا خوفناک طریقہ؛ 13 سالہ لڑکے کا بھارتی ایئرپورٹ پر حیران کن انکشاف