اللہ کا شکر ہے پاکستان سرخرو ہوا، امپائر کی معافی پر محسن نقوی کا ردعمل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان سرخرو ہوا، قوم کی توقع کے مطابق اللہ نے عزت دی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک بھارت میچ کے دوران اپنی غلطی پر امپائر کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد اپنے بیان میں کیا۔ ان کا کہنا … Continue reading اللہ کا شکر ہے پاکستان سرخرو ہوا، امپائر کی معافی پر محسن نقوی کا ردعمل