ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا راز! اصل ٹرافی کس کی تحویل میں ہے؟

دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دینے کے بعد ایوارڈ تقریب افراتفری کا شکار ہوگئی۔ بھارتی کھلاڑیوں نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ٹرافی یا میڈلز لینے سے انکار کردیا۔ اس انکار کی وجہ سے ٹرافی … Continue reading ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا راز! اصل ٹرافی کس کی تحویل میں ہے؟