ایشیا کپ کا فیصلہ کن لمحہ! صائم ایوب کارکردگی سے قوم کو حیران کردیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل اوپنر صائم ایوب پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صائم ایوب نہ صرف بیٹنگ بلکہ بولنگ میں بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور امید ہے کہ فائنل میں وہ بہتر اننگز … Continue reading ایشیا کپ کا فیصلہ کن لمحہ! صائم ایوب کارکردگی سے قوم کو حیران کردیں گے؟