ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا