جرمانے کے پیغام کے پیچھے چھپا ہے ہیکنگ کا خطرہ! آن لائن فراڈ کی نئی شکل سامنے آگئی

پاکستان میں آن لائن فراڈ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جعلساز روز بروز نئے انداز اپنا کر شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک نئے قسم کے اسکام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے … Continue reading جرمانے کے پیغام کے پیچھے چھپا ہے ہیکنگ کا خطرہ! آن لائن فراڈ کی نئی شکل سامنے آگئی