دنیا کا سب سے بھاری سونے کا لباس نمائش کے لیے پیش، قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

شارجہ ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں “56واں واچ اینڈ جیولری مڈل ایسٹ شو” ایکسپو سینٹر شارجہ میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔ پانچ روزہ یہ عالمی ایونٹ 24 ستمبر کو شروع ہوا، جس میں 500 سے زائد نمائش کنندگان اور 1,800 ڈیزائنرز دنیا کے بڑے جیولری برانڈز کی … Continue reading دنیا کا سب سے بھاری سونے کا لباس نمائش کے لیے پیش، قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے