پنجاب میں خواتین پر حملوں کا وقت ختم! ساس اور سالی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سخت احکامات کے تحت پنجاب پولیس خواتین پر تشدد اور تیزاب پھینکنے جیسے سنگین جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عمل کر رہی ہے۔ ملتان میں ایک افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی ساس اور سالی پر تیزاب پھینکا، جس سے دونوں خواتین شدید … Continue reading پنجاب میں خواتین پر حملوں کا وقت ختم! ساس اور سالی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار