کراچی: بلدیاتی ضمنی انتخاب میں ڈرامائی موڑ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی پی کو شکست، ٹی ایل پی امیدوار کامیاب

کراچی: شہر میں ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے دوران ڈرامائی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار محمد علی کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد فاتح قرار دے دیا گیا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار شہنیلہ عامر کو شکست کا سامنا … Continue reading کراچی: بلدیاتی ضمنی انتخاب میں ڈرامائی موڑ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی پی کو شکست، ٹی ایل پی امیدوار کامیاب