کراچی والو گھبرانا نہیں، بارش کا طاقتور اسپیل شہر کی طرف گامزن، طوفان کا خدشہ، مزید کتنی برسات ہوگی؟

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کی طرف ابھی ایک شدید طاقتور اسپیل آتا ہوا نظر آرہا ہے اور اس کی ڈائریکشن سیدھی شہر کی طرف ہے، سندھ کی ساحلی پٹی کے پاس سائیکلون طوفان کا خدشہ ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ ٹروپیکل سائیکلون الرٹ میں کہا ہے کہ … Continue reading کراچی والو گھبرانا نہیں، بارش کا طاقتور اسپیل شہر کی طرف گامزن، طوفان کا خدشہ، مزید کتنی برسات ہوگی؟