کراچی: گلستانِ جوہر میں پانی سے بھرے گڑھے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق

کراچی: گلستانِ جوہر کے علاقے بلاک 9، مگسی چوک کے قریب زیر تعمیر عمارت کی بنیاد کے لیے کھودے گئے گڑھے میں بارش کا پانی بھر جانے کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تین بچے نہانے کے لیے گڑھے میں اترے تھے … Continue reading کراچی: گلستانِ جوہر میں پانی سے بھرے گڑھے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق