غزہ میں جنگ بندی میں امریکا رکاوٹ ہے، فلسطینی صدر کی امریکا پر تنقید
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے۔ غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نسل کشی کا سامنا ہے۔ … Continue reading غزہ میں جنگ بندی میں امریکا رکاوٹ ہے، فلسطینی صدر کی امریکا پر تنقید
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed