امریکی عدالت کا فلسطینیوں کے حمایتی محمود خلیل کو امریکا سے نکالنے کا حکم

امریکا کی جنوبی ریاست لوئیزیانا میں ایک جج نے معروف فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کے حامی رہنما محمود خلیل کو الجزائر یا شام بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے مطابق محمود خلیل نے گرین کارڈ کی درخواست میں معلومات مکمل طور پر ظاہر نہیں کیں۔ جج جامی کومانز نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ یہ … Continue reading امریکی عدالت کا فلسطینیوں کے حمایتی محمود خلیل کو امریکا سے نکالنے کا حکم