اشنا شاہ اور حمزہ امین نے خانہ کعبہ کے صحن سے تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خانہ کعبہ کے صحن سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی۔   View this post on Instagram … Continue reading اشنا شاہ اور حمزہ امین نے خانہ کعبہ کے صحن سے تصاویر شیئر کردیں