گاڑیاں بہہ گئیں، بجلی بند، ٹریفک جام؛ کیا حیدرآباد ڈوب رہا ہے؟

بھارتی شہر حیدرآباد میں گزشتہ روز سہ پہر سے شروع ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے باعث پورے شہر ندی نالوں کا منظر پیش کررہا ہے جبکہ زندگی کا نظام مفلوج ہوچکا ہے۔ شہر میں شدید بارشوں سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ … Continue reading گاڑیاں بہہ گئیں، بجلی بند، ٹریفک جام؛ کیا حیدرآباد ڈوب رہا ہے؟