ویڈیو دیکھئے: اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس جانبازوں کو بوسہ دے کر دنیا کو حیران، اسرائیل کو پریشان کردیا

حماس نے آج غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرکے ریڈ کراس کے حوالے کردیا جس کے دوران دنیا نے ایک حیران کن اور ناقابل یقین منظر دیکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رہائی پانے والے اسرائیلی یرغمالی نے اسٹیج پر اپنے ساتھ کھڑے حماس جانبازوں کے ماتھے … Continue reading ویڈیو دیکھئے: اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس جانبازوں کو بوسہ دے کر دنیا کو حیران، اسرائیل کو پریشان کردیا