کاجول اپنی نئی فلم میں کونسا انوکھا کردار نبھا رہی ہیں؟

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجول نے اپنے کیریئر میں پہلی بار ڈراؤنی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کیلیے معاہدہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کاجول نے 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دشمن‘ کو کیریئر کی سب سے زیادہ ’خوفناک‘ قرار دیا تھا اور اب تقریباً … Continue reading کاجول اپنی نئی فلم میں کونسا انوکھا کردار نبھا رہی ہیں؟