کوہستان میں این جی اوز کی خواتین ملازمین کو جبری شادی کی دھمکی دینے والے کون ہیں؟

کوہستان میں مذہبی رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین کو عوامی سطح پر ’نا محرم مردوں‘ کے ساتھ گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی، غیر شادی شدہ ہونے کی صورت میں ایسے مرد اور عورت کا نکاح کرا دیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہستان لوئر میں 12 … Continue reading کوہستان میں این جی اوز کی خواتین ملازمین کو جبری شادی کی دھمکی دینے والے کون ہیں؟