بھارتی اداکار رندیپ ہودا کی ہونے والی شریکِ حیات کون ہے؟

بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے حال ہی میں اپنی ہونے والی شریکِ حیات کے متعلق گفتگو کی۔ رندیپ ہودا اور ان کی طویل عرصے سے گرل فرینڈ رہنے والی لِن لائشرام کی شادی ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رندیپ ہودا اپنی ہونے والی شریکِ حیات سے رواں ماہ کے آخر میں ایک نجی تقریب … Continue reading بھارتی اداکار رندیپ ہودا کی ہونے والی شریکِ حیات کون ہے؟