کون ہیں اتنی خوبصورت خاتون؟ سوشل میڈیا پر عمیر جسوال کی اہلیہ کے چرچے

معروف گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے شادی کے بعد پہلی بار اپنی اہلیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عمیر جسوال کی اس پوسٹ کے ساتھ نہ صرف محبت بھرے الفاظ تھے بلکہ ایک خوبصورت دعا بھی شامل تھی جس میں انہوں … Continue reading کون ہیں اتنی خوبصورت خاتون؟ سوشل میڈیا پر عمیر جسوال کی اہلیہ کے چرچے