پاکستان میں سونا کیوں مسلسل مہنگا ہو رہا ہے؟ پس پردہ کہانی سامنے آگئی

پاکستان میں سونے کی قدر و قیمت جس بڑے پیمانے پر مسلسل بڑھ رہی ہے، اس نے لوگوں کے ہوش ٹھکانے لگا دیے ہیں، ایک رپورٹ میں جنوری سے ستمبر کے دوران قیمت میں ہونے والے اضافے پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سونے کی قیمت میں اضافے … Continue reading پاکستان میں سونا کیوں مسلسل مہنگا ہو رہا ہے؟ پس پردہ کہانی سامنے آگئی