آج کا دن یہودی مذہب میں سب سے مقدس کیوں؟ جانیں یومِ کِپور کی دلچسپ تفصیل

دنیا بھر میں آج یہودی اپنے مذہب کے سب سے مقدس دن یومِ کِپور(Day of Atonement) کو مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ یہ دن ہر سال عبرانی کیلنڈر کے مہینے تشری کی دسویں تاریخ کو آتا ہے جو اس بار اکتوبر کے آغاز میں پڑا ہے۔ یومِ کِپور کو کفارہ اور توبہ … Continue reading آج کا دن یہودی مذہب میں سب سے مقدس کیوں؟ جانیں یومِ کِپور کی دلچسپ تفصیل