پانچ رنگوں کے کوڑے دان کیوں رکھے جائیں گے؟ جانیے مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں ماحول دوست اقدامات کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے بھر میں اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کر دیا ہے جس کا پہلا مرحلہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اسکولوں، کالجوں اور جامعات … Continue reading پانچ رنگوں کے کوڑے دان کیوں رکھے جائیں گے؟ جانیے مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات