حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی؟

بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی تکلیف کا شکار ہو کر ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہو گئے تھے، بعد ازاں انگلینڈ میں نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری … Continue reading حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی؟