اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک ٹرانزیکشنز پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر اسلامی قرار دے دیا

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بدھ کے روز بینک سے رقوم نکالنے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے اس طریقے سے ٹیکس وصول کرنا غیر منصفانہ عمل ہے۔ یہ رائے ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حکومت معیشت کی دستاویزی شکل کو فروغ دینے … Continue reading اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک ٹرانزیکشنز پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر اسلامی قرار دے دیا