خواتین خبردار ہوشیار! رنگ گورا کرنے والی کریمیں آپ کے گردے ناکارہ کر سکتی ہیں

دنیا بھر میں رنگت کو خوبصورتی کے معیار کے طور پر مانا جاتا ہے اور اس کا اثر خاص طور پر جنوبی ایشیا میں واضح طور پر دکھائی دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رنگ گورا کرنے کی مصنوعات، جیسے فیئرنس کریمیں ایک طویل عرصے سے مقبول ہیں، لیکن اب سائنسی تحقیق سے یہ بات … Continue reading خواتین خبردار ہوشیار! رنگ گورا کرنے والی کریمیں آپ کے گردے ناکارہ کر سکتی ہیں